| |||||
|
|
خاکی سائے جنرل کے ایم عارف جنرل عارف دو مارشل لائی ادوار میں اہم عہدوں پر فائزرہے- اس کتاب میں وہ ان سازشوں اور حصول اقتدار کی آویزشوں کی اندرون خانہ داستان بیا ن کرتے ہیں جنہوں نے پاکستان کو گھیرے میں لئےرکھا اور اسے کرپشن ٗلا لچ اور نااہلی کی انتہائی پستیوں تک پہنچا دیا |
Bulletin on Current Affairs - Special Editions
| ||
وہ ا ن حماقتوں پر سے بھی پردہ اٹھاتے ہیں جن کا پاک بھارت جنگوں میں ارتکاب کیا گیا اس جنگ کی داستان بھی سناتے ہیں جو چھڑتے چھڑتے رہ گئی اور اس عدلیہ کی کہانی بھی بیان کرتے ہیں جو کبھی اس استانے اور کبھی اس آستانے کا طواف کرتی رہی اس کتاب میں وہ ایوب خان اور ضیا ءالحق کے آمرانہ ادوار میں جو کچھ ہو تا رہا اس کی حقیقت بھی بےنقاب کرتے ہیں Hardbound Price Rs 595 Pages 585 How to pay? Call 0345 8033244 feedback@newsflash.com.pk | |||||
| |||||
Much Easier to get |
Gleaning from the Blogs Imran Khan tells Time magazine he suggested his friend on betting in 1992! Pakistani Parliament Demands End to Drone Strikes Getting killed in Pakistan is a blessing..., living is a curse!
|
|