Buy Books On Line

 

 

 

 

 


 

 

جادو خواتین اور اسلام

  

Bulletin on Current Affairs - Special Editions


 

 


 

 دور حاضرمیں خود کو ترقی یافتہ کہلانے واےبعض لوگ عقل وشعورکو بالائےٓ طاق رکھتےہوئے صرف یہ کہہ کرجادو کا انکار کردیتے ہیں کہ یہ سب محض خالی باتیں یا فرضی افسانہ ہیں آج زمانہ کہاں سےکہاں تک ترقی کرگیا ہے لیکن نہ اس کی کو ئی مضبوط دلیل پیش کی جا سکی اور نہ اب تک اس کی کوئی قابل قبول منطقی تشریح ہی پیش کی جا سکی  لہذا  اس قسم کی فضول اور جہالت پر مبنی باتوں کی طرف متوجہ ہونے کی بالکل ضرورت نہیں لیکن وہ لوگ جو سائنس کی بتد ریج ترقی کی تاریخ سے آ گاہ ہیں ان پر یہ بات بالکل واضح اورعیاں ہے کہ سائنس کی رو سے کسی چیز کا عدم توجیہ اس کے عدم کی دلیل میں نہیں ہوتی ہو سکتا  ہے کہ جو چیز آج ایک نا قابل فہم معما بنی ہوئی ہے کل اس کا کوئی معقول حل مل جائے ہمارے معاشرے کا ایک بڑا  طبقہ جو  جادو اور اس کے ا ثرات نیزجنوں اور شیطانوں کی ایذا رسانی پر یقین رکھتا ہے وہ بھی مختلف قسم کی غیر شرعی باتوں  توہمات اور خرافات میں مبتلا ہے لہزاضروری ہے کہ اس مسلہ کو قرآن و حدیث کی روشنی میں واضح کر دیا جائےیہی اس کتاب کا بنیادی  خیال ہے

براہ راست منگوانے پر ڈاک خرچ  50  روپے

 قیمت 175 روپے

 

Pages 123   How to pay? Call 0304 5197767

feedback@newsflash.com.pk

      

Much Easier to get

Readers Digest in Pakistan

 

Gleaning from the Blogs

Imran Khan tells Time magazine he suggested his friend on betting in 1992!

Pakistani Parliament Demands End to Drone Strikes

Getting killed in Pakistan is a blessing..., living is a curse!