Buy Books On Line

 

 

 

 

 


 

 

امریکا کی بد عہدی

افغانستان پاکستان اور وسطی ایشیا میں انتشار

  احمدرشید

Bulletin on Current Affairs - Special Editions


 

 


 

 

اسلامی تحریک،  جووسطی ایشیااورنوابی آمرانہ ریاستوںیں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی،  کےبھرپوراحوال پرمشتمل کتاب ۔

ایک ایسی کتاب جوپالیسی سازوںاورعام قارئین  دونوں کی یکساں توجہ کی مستحق ہےیہ کتاب مصنف کی مستعدی اورچابک دستی کا ایک چھوٹاسا کمال ہے اس کتاب کےذریعےایسےطریقےبتائے گےہیں جن کے ذریعے پیچیدہ تر اور فوری توجہ طلب مسلے کو سمجھا جا سکتا ہے۔طالبان کےعروج اور کامیابی کے  بارے میں کوئی کتاب ایسی دقت نگاہ سے نہیں لکھی گئی جو آ پ کواس ئھوس معلومات فراہم کرتی ہو۔  جو کوئی امریکا کی نئی جنگ کو سمجھنا چاہتا ہو اس کے لیے اس کتاب کا مطالعہ لازم ہے۔ 1994ءسے لے کر اب تک پورے افعانستان پر عملا حکومت کرنے والوں کے بارے میںآگاہی فراہم کرنے والی کتاب اور ایسی کتاب جس کا آپ کے پاس  ہونا لازم ہے ۔انتہائی بصیرت افروزایک بیان جو مسحور کر لیتاہے ۔ رپورٹنگ کا بہترین انداز۔

احمدرشیدنےکمال مہارت سےاسےحقیقت کا رنگ دےدیا ہے۔

براہ راست منگوانے پر ڈاک خرچ  50  روپے

 قیمت 975 روپے

 

Pages 123   How to pay? Call 0345 8033244

feedback@newsflash.com.pk

      

Much Easier to get

Readers Digest in Pakistan

 

Gleaning from the Blogs

Imran Khan tells Time magazine he suggested his friend on betting in 1992!

Pakistani Parliament Demands End to Drone Strikes

Getting killed in Pakistan is a blessing..., living is a curse!