Buy Books On Line

 

 

 

 

 


 

 

وہ دن کہ جس کا وعدہ تھا۔ 

 مصنف : رضی الدین رضی

رضی الد ین رضی عموماایسےموضوعات پر قلم اٹھاتے ہیں  جنہیں  پہلےکسی نے نہ چھوا ہو۔  

Bulletin on Current Affairs - Special Editions


 

 


 

 پچھلے دو عشروں کے دوران قدریں تبدیل ہو گئیں ۔ حاضر سروس جرنیلوں سے خفیہ ملا قاتیں اب جمہوریت کا حسن  سمجھی جاتی ہیں۔ سمجھوتہ کیے بغیر پھا نسی کے پھندے پر جھول جانے والے کو پہلے آئیڈیل سمجھا جاتا تھااب معاہدہ کر کے راتوں رات سعودی عرب فرار کو اللہ کا بلاوا قرار دیا جاتا ہے۔ طبلچی اور قوال کہتے ہیں کہ بھٹو صاحب نے غلطی کی انہیں بھی دور اندیشی کا مظاہرہ کر کے جان بچالینا  چاہیے تھی۔

یہ مشورہ شہید بی بی کو بھی دیا گیا تھا ۔ مگر انہوں نے اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئےتاریخ کے ہاتھوں قتل  ہونا قبول نہ کیا ۔  وہ اپنی وصیت تحریر کرنے کے بعد امام  ضامن باندھ کر پاکستان آئیں ۔ گڑھی خدا بخش  جا کر اپنی قبر  کی جگہ کا انتخاب کیا اور پھر موت کے سفر پر روانہ ہو گئیں۔

 

براہ راست منگوانے پر ڈاک خرچ بذمہ ادارہ ہو گا

 قیمت 50 روپے

 

Pages 123   How to pay? Call 0345 8033244

feedback@newsflash.com.pk

      

Much Easier to get

Readers Digest in Pakistan

 

Gleaning from the Blogs

Imran Khan tells Time magazine he suggested his friend on betting in 1992!

Pakistani Parliament Demands End to Drone Strikes

Getting killed in Pakistan is a blessing..., living is a curse!